۲۱ شوال ۱۴۴۶ ھ Fri   20/06/2025

مساجد ومدارس کی تعمیر وتوسیع نیز تعاون کے لئے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی سے جو توصیات جاری کئے جاتے ہیں، اس کے لئے اب جمعیت کی ویب سائٹ کے ذریعہ صرف آن لائن ہی درخواست لی جائے گی۔ برائے کرم جمعیت کی آفس آکر درخواست دینے کی زحمت نہ کریں۔ جمعیت کے اس اقدام سے اب سفیر حضرات کے اخراجات بھی بچیں گے اور انہیں سفر کی صعوبتوں سے بھی راحت ملے گی۔ ان شاء اللہ

اہم اطلاع
پروگرام کے پوسٹرس
تازہ ترین ویڈیو
زائرین کی تعداد   : 220000

صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی ویڈیو گیلیری

رویت ہلال
اہم ویڈیو