رسول ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: "تم لوگ جماعت کو لازم پکڑو اور فرقہ بندی سے بچو، ... جو شخص جنت کے درمیانی حصہ میں جانا چاہتا ہو وہ جماعت سے لازمی طور پر جڑا رہے"۔

[سنن الترمذی: ٢١٦٥، وصححه الألباني]

تعلیمی انعامی مقابلہ ٢٠٢٦ میں رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں: رجسٹریشن فارم