تربیتی اجتماع 2025

Captured photo
نوٹ :
  • مطلوبہ دستاویزات : یعنی اپنی مسجد یا ادارے کے لیٹرہیڈ پر صدر یا سیکریٹری کی دستخط کے ساتھ منظوری نامہ، آدھار کارڈ اور تعلیمی لیاقت کی سند ایک ہی PDF فائل میں (اسکین شدہ) اپلوڈ کریں۔ ورنہ رجسٹریشن نہیں ہوگا۔
  • تربیتی اجتماع 2025 صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے حلقے (ممبئی، تھانے، پالگھر اور اضلاع کوکن) میں موجود مساجد کے ائمہ و دعاۃ کے لیے ہے۔
  • رجسٹریشن کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد واٹس ایپ نمبر پر ایک QR کوڈ بھیجا جائے گا، تربیتی اجتماع کے دن ساری کارروائیاں اسی کوڈ کی بنیاد پر ہوں گی۔