تربیتی اجتماع 2026

Captured photo
نوٹ :
  • ❖
    مطلوبہ دستاویزات : یعنی اپنی مسجد یا ادارے کے لیٹرہیڈ پر صدر یا سیکریٹری کی دستخط کے ساتھ منظوری نامہ، آدھار کارڈ اور تعلیمی لیاقت کی سند ایک ہی PDF فائل میں (اسکین شدہ) اپلوڈ کریں۔ ورنہ رجسٹریشن نہیں ہوگا۔
  • ❖
    تربیتی اجتماع 2026 صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے حلقے (ائمہ مساجد، مدرسین جامعات اور منظور شدہ دعاة) کے لیے ہے۔
  • ❖
    رجسٹریشن کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد واٹس ایپ نمبر پر ایک QR کوڈ بھیجا جائے گا، تربیتی اجتماع کے دن ساری کارروائیاں اسی کوڈ کی بنیاد پر ہوں گی۔
  • ❖
    مدرسین جامعات کے لیے : ہر منظور شدہ جامعہ سے زیادہ سے زیادہ ۳ (تین) اساتذہ ہی شرکت کر سکتے ہیں۔ کوٹہ مکمل ہونے کے بعد مزید درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔
  • ❖
    ائمہ مساجد اور دعاة کے لیے : رجسٹریشن فہرست میں موجود منظور شدہ نام اور موبائل نمبر کے مطابق ہی ہو سکے گی۔
  • ❖
    اگر فہرست میں آپ کی مسجد یا داعی کا نام شامل نہ ہو تو اس کا اندراج کرانے کے لیے 9892555244 پر کسی بھی وقت واٹس ایپ کریں یا 9892255244 پر کام کے اوقات (Working Hours) میں کال کریں۔